اردو

urdu

ETV Bharat / state

'صبح اتحاد اور شام میں طلاق' - کانگریس اور عام آدمی پارٹی

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار منوج تیواری نے شمال مشرق دہلی سے اپنی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔

manoj tiwari

By

Published : Apr 23, 2019, 12:49 AM IST


تیواری نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے اتحاد کی مذمت کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ 'ان کے امیدوار کہیں رکیں تب تو اتحاد ہو'۔

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار منوج تیواری

انہوں نے مزید کہا کہ 'ان پارٹیوں کے درمیاں صبح میں اتحاد ہوتا ہے اور رات تک طلاق ہو جاتا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details