اردو

urdu

ETV Bharat / state

'شیلا دیکشت سے مجھے ہمیشہ محبت ملی ہے' - شیلا دیکشت

بی جے پی دہلی کے ریاستی صدر منوج تیواری نے شیلا دیکشت کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سے ہمیشہ محبت ملی ہے۔

'شیلا دیکشت سے مجھے ہمیشہ محبت ملی ہے'

By

Published : Jul 20, 2019, 8:30 PM IST


دہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلا دیکشت کا 81 برس کی عمر اسکارٹ ہسپتال میں 3 بج کر 55 میں ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کی پیدائش ریاست پنجاب کے کپورتھلا میں31 مارچ 1938 کو آزادی ہند سے قبل پیدا ہوئیں تھی۔

'شیلا دیکشت سے مجھے ہمیشہ محبت ملی ہے'

ان کے انتقال سے سیاسی حلقے میں غم کی لہر چھائی ہوئی ہے، بلا تفریق تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما ان کی خدمات کو نم آنکھوں کے ساتھ یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

بی جے پی دہلی کے ریاستی صدر منوج تیواری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ان سے ان کے قریبی تعلقات تھے۔

انہوں نے شیلا دیکشت کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details