منوج تیواری جیت کے تئیں اب بھی پرعزم - منوج تیواری نے کہا کہ شروعاتی رجحان ہمارے حق میں نہیں ہے
منوج تیواری نے رجحانات کو پس پشت ڈالتے ہوئے بی جے پی کے جیت کی امید ظاہر کی ہے۔
منوج تیواری نے جیت کی امید ظاہر کی
منوج تیواری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی سائٹ پر ووٹوں کا جو فرق ہے، وہ بہت کم ہے بھر بھی ہم مایوس نہیں ہیں، شروعاتی رجحان ہمارے حق میں نہیں ہے لیکن جو ایکگزٹ پول تھے اس سے بہت اچھے ہیں ،انہوں نے کہا کہ رجحانات میں عام آدمی پارٹی کو اکثریت حاصل ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:24 PM IST