اردو

urdu

ETV Bharat / state

Man Sentenced to Life Term : نابالغ سے بدفعلی کرنے والے مجرم کو عمرقید - ہریانہ نیوز

ہریانہ کی ایک عدالت نے نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ Man sentenced to life term for raping minor in haryana

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Aug 11, 2022, 9:01 PM IST

فتح آباد: ہریانہ کی ایک عدالت نے فتح آباد میں ایک نابالغ کو بہلا پھسلاکر اپنے گھر لے جاکر اس سے بدکاری کرنے کے معاملے میں مجرم کو عمر قید کی سزا دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اور کوئیک کورٹ کے جج بلونت سنگھ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مجرم پر 12ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔

استغاثہ کے مطابق فتح آباد ضلع کے بھونہ پولیس تھانہ کے علاقے ایک گاؤں کے رہنے والے ایک شخص کی شکایت پر اس کے پڑوسی کے خلاف 3ستمبر2019کی شام کو اس کا بھانجا گلی میں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔ اس درمیان پڑوسی اس کے بھانجے کو بہلا پھسلاکر اپنے گھر لے گیا اور اس سے بد کاری کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details