اردو

urdu

ETV Bharat / state

Srinivas Appointed Director of Delhi AIIMS ڈاکٹر ایم سرینواس دہلی ایمس کے ڈائریکٹر مقرر - دہلی اردو نیوز

ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن ہسپتال و کالج کے ڈین ڈاکٹر ایم سرینواس کو دہلی ایمس کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔ M Srinivas appointed as Director of Delhi AIIMS

ڈاکٹر ایم سرینواس دہلی ایمس کے ڈائریکٹر مقرر
ڈاکٹر ایم سرینواس دہلی ایمس کے ڈائریکٹر مقرر

By

Published : Sep 23, 2022, 8:09 PM IST

نئی دہلی:حیدرآباد میں ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن ہسپتال اور کالج کے ڈین ڈاکٹر ایم سرینواس کو آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، دہلی کا نیا ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔ وہ ڈاکٹر رندیپ گلیریا کی جگہ لیں گے۔M Srinivas appointed as Director of Delhi AIIMS

جمعہ کو محکمہ عملہ اور تربیت کی طرف سے جاری ایک حکم کے مطابق مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے ایمس دہلی کے ڈائریکٹر کے طور پر ڈاکٹر سرینواس کے نام کو منظوری دے دی ہے۔ ڈاکٹر سرینواس کی تقرری عہدہ سنبھالنے سے پانچ سال تک یا ان کی عمر 65 سال ہونے تک یا اگلے احکامات تک موثر رہے گی۔

ڈاکٹر گلیریا کو 25 مارچ 2022 کو سروس میں چھ ماہ یا نئے ڈائریکٹر کی تقرری تک توسیع دی گئی تھی۔ M Srinivas appointed as Director of Delhi AIIMS

یہ بھی پڑھیں:

Maulana Umair Ilyasi on Mohan Bhagwat عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو راشٹر پتا کیوں کہا؟ دیکھیے خصوصی بات چیت

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details