شیوشنکر ترووننت پورم میں واقع ایک ہسپتال میں داخل تھے، جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا ہے، اس سے قبل انہیں ہائی کورٹ نے پیشگی ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔
ذرائع کے مطابق شیوشنکر کو ای ڈی کے ذریعے شیوشنکر کو کوچی لے جایا جارہا ہے۔

سونے کی اسمگلنگ کا معاملہ پہلی مرتبہ اس وقت سامنے آیا تھا جب متحدہ عرب امارات کے قونصل خانہ کے ایک سابق ملازم پی ایس۔ سارتھ کو کسٹم ڈیپارٹمنٹ نے 5 جولائی کو گرفتار کیا تھا، وہ دبئی سے ترووننت پورم کے لیے ایک ڈپلومیٹک سامان کے نام پر 30 کلو سونا اسمگل کرنے میں مدد فراہم کررہا تھا۔
بعد میں اس کیس سے متعلق کئی ہائی پروفائل نام سامنے آئے تھے، جن میں سی ایم پنارائی کے سکریٹری، سینیئر آئی اے ایس آفیسر ایم شیو شنکر کے نام بھی شامل تھے۔