اردو

urdu

ETV Bharat / state

آن ڈیمانڈ لکژری چوری کرنے والے چور گرفتار - غازی آباد

دارالحکومت نئی دہلی سے متصل غازی آباد پولیس نے آن ڈیمانڈ لکژری گاڑی چرانے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔

آن ڈیمانڈ لکژری چوری کرنے والے چور گرفتار

By

Published : Nov 18, 2019, 11:42 AM IST

پولیس نے گروہ کے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے 4 گاڑیاں اور تین موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔

ایس ایس پی سدھر کمار سنگھ نے کہا کہ بدمعاش دہلی کے این سی آر میں آن ڈیمانڈ لکژری گاڑیاں چوری کرتے ہیں۔ پولیس نے ان نشاندہی پر 4 گاڑیوں سمیت 3 موٹر سائیکل برآمد کی ہے۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ برآمد کی گئی گاڑیاں غازی آباد میں الگ الگ مقامات سے چوری کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسی گاڑیوں کو چراتے تھے جنہیں چوری کرنا آسان اور اس کی مارکیٹ میں زیادہ ویلو ہو۔

پولیس نے ان کے پاس سے چوری کرنے والے سامان بھی برآمد کیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details