اردو

urdu

ETV Bharat / state

لوک سبھا اجلاس کی 7 اگست تک توسیع - لوک سبھا

لوک سبھا کے موجودہ سیشن کی مدت 7 اگست تک توسیع کی گئی ہے۔

لوک سبھا اجلاس کی 7 اگست تک توسیع

By

Published : Jul 25, 2019, 7:54 PM IST

پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ایوان میں یہ اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی 17 بلوں پر بحث ہونی ہے۔ لہذا، اس اجلاس کو 7 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس طرح، اس سیشن میں ایوان میں مزید آٹھ دن کام کاج ہوگا ۔


17 ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 17 جون سے شروع ہوا اور اسے 26 جولائی تک چلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ پہلے دو دن تک ایوان میں نو منتخب اراکین کو حلف دلایا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details