دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے معاملے مسلسل سامنے آرہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کورونا وائرس کے انفیکشن ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دہلی کے لوک نائک اسپتال کے ڈاکٹر اسیم گپتا کی کورونا کی وجہ سے موت ہوگئی۔ ڈاکٹر اسیم اینتھیسیا اسپیشلسٹ تھے۔ اس کی ڈیوٹی ایل این جے پی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں تھی۔