اردو

urdu

ETV Bharat / state

MCD Election 2022 دہلی ایم سی ڈی میں بدعنوانی، جھوٹ اور نفرت کی سیاست کو شکست - دہلی کے نوئیڈا ضلع

نوئیڈا ضلع عاپ پارٹی صدر بھوپیندر سنگھ جدون نے کہا کہ عوام نے بی جے پی کے 15 سال کے کرپشن ماڈل کو جاڑو لگا کر اروند کیجروال کے ترقی کے ماڈل کا انتخاب کیا ہے۔ دہلی ایم سی ڈی میں بدعنوانی، جھوٹ اور نفرت کی سیاست کو شکست ہوئی ہے۔ Bhupinder Singh Jadon

دہلی ایم سی ڈی میں بدعنوانی، جھوٹ اور نفرت کی سیاست کو شکست
دہلی ایم سی ڈی میں بدعنوانی، جھوٹ اور نفرت کی سیاست کو شکست

By

Published : Dec 8, 2022, 1:29 PM IST

نوئیڈا: دہلی کے نوئیڈا ضلع عاپ پارٹی صدر بھوپیندر سنگھ جدون نے کہا کہ عوام نے بی جے پی کے15 سال کے کرپشن ماڈل کو جاڑو لگاکر اروند کیجروال کے ترقی کے ماڈل کا انتخاب کیا ہے۔ دہلی ایم سی ڈی میں بدعنوانی، جھوٹ اور نفرت کی سیاست کو شکست ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اورند کیجروال کی قیادت والی عآپ نے ایم سی ڈی انتخابات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کے لئے دہلی کے لوگ مبارکباد کے مستخق ہیں۔ ان کی وجہ سے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنے میں کامیابی ملی۔ ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں عام آدمی پارٹی ملک کی بیشتر ریاستوں میں کامیابی حاصل کرے گی۔ اس کی تیاری ابھی شروع کردی گئی ہے۔ہماری کی پالیسی بدعنوانی کے خلاف لڑنا ہے۔ Lies And Politics of Hate Have Been Defeated In Delhi MCD Says Bhupinder Singh Jadon

دہلی ایم سی ڈی میں بدعنوانی، جھوٹ اور نفرت کی سیاست کو شکست

یہ بھی پڑھیں:AAP Defeats BJP ایم سی ڈی انتخابات میں میں عام آدمی پارٹی کی جیت اور بی جے پی کی ہار، جانیے وجوہات

اس دوران اوم ویر پہلوان، دلدار انصاری، راکیش آوانہ، انیل چیچی، امیش گوتم، سنجے چیچی، ڈاکٹر بی پی سنگھ، نتن پرجاپتی، منا گپتا، جئے کشن، اومکار بھاٹی، سویتا شرما، نریش پرجاپتی، کیلاش شرما، پردیپ سنائیا، وویک شرما ، نوین بھاٹی، یامین انصاری، منوج یادو، وجے سریواستو، انتظار سولنکی، راہیس ٹھاکر، جیتو گرجر، ابھیشیک کمار، دلیپ مشرا، ویرین چودھری، سوربھ نیگی، ونود نگر، افضل چودھری، مادھو مشرا، بھاکھن بھاکی، سندیپ بھاٹی ، سرتاج علی، نیامت شیخ، ونود کمار، رنجیت شرما وغیرہ عہدیداران سمیت سینکڑوں کارکنان موجود تھے۔Lies And Politics Of Hate Have Been Defeated In Delhi MCD Says Bhupinder Singh Jadon

ABOUT THE AUTHOR

...view details