اردو

urdu

ETV Bharat / state

دریاگنج: گرفتار شدگان کے تعاون کے لیے وکلاء پولیس اسٹیشن پہنچے - تعاون کے لیے وکلاء پولیس اسٹیشن پہنچے

دارالحکومت دہلی کے جامع مسجد سے شروع ہوئے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے بعد دریاگنج میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان لاٹھی چارج اور پتھر بازی ہوئی۔ اس کے بعد 32 نوجوانوں کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔

تعاون کے لیے وکلاء پولیس اسٹیشن پہنچے
تعاون کے لیے وکلاء پولیس اسٹیشن پہنچے

By

Published : Dec 20, 2019, 11:35 PM IST

اطلاع کے مطابق ڈریگن پولیس اسٹیشن میں پانچ نابالغ سمیت 30 لوگوں کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔حراست میں لیے گئے نوجوانوں کے نام درجہ زیل ہیں۔

تعاون کے لیے وکلاء پولیس اسٹیشن پہنچے

سہیل ولد شاہد علی، عاطف، عامر، ریحان، آشو محمد، سہیل، سبیل احمد، چاند محمد، محمد اعظم، عامر ، ثاقب انصاری، علی حیدر، دلشاد، دانش، عمران، غفار، ندیم، محمد عمر، فراز خان، حیدر علی، عدنان، ساحل، وسیم، م کامل، آصف، توصیف، اکرم، وسیم، عبدالرحیم، محمد شمشیر شاہ اور عمر ہارون۔

اس کے علاوہ 35 افراد اور زخمی ہوئے ہیں جنہیں ایل این جے پی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حراست میں لیے گئے لوگوں کی مدد کے لیے 40 سے زائد وکلاء پولیس اسٹیشن کے باہر موجود ہیں۔

یہ تمام وکلاء ان لوگوں کی مدد کرنے کے لیے سامنے آئے ہیں جنہیں پولیس نے اپنی حراست میں لیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details