وزارت زراعت کے ذرائع کے مطابق 20 مئی تک وزارت زراعت کی عمارت کو بند کردیا گیا ہے۔ اس عمارت کوانفیکشن سے پاک کیا جارہا ہے۔
کورونا انفیکشن کے بعد کرشی بھون بند - وزارت زراعت کی عمارت بند
کرشی بھون میں کورونا کے مریض پائے جانے کے بعد کل تک کے لیے اسے بند کردیا گیا ہے۔ کرشی بھون کے کمرہ نمبر 432 اور 430 میں کورونا کے معاملے پائے گئےتھے۔
کورونا انفیکشن کے بعد کرشی بھون بند
وزارت زراعت میں زراعت اور دیہی ترقی کے وزیر نریندر سنگھ تومر کے علاوہ فوڈ سپلائی وزیر رام ولاس پاسوان اور مویشی پروری،ڈیری اور ماہی پروری کے وزیر گری راج سنگھ کا دفتر ہے۔