اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی امیدواروں سے وکلاء کی توقعات؟ - lawyer lok sabha election 2019 Delhi modi bjp aap

دہلی میں عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے، امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد اپنے حلقوں میں انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 24, 2019, 10:06 PM IST

Updated : Apr 25, 2019, 2:40 AM IST


بی جے پی، عام آدمی پارٹی اور کانگریس نے اپنے ساتوں سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کرکے یہ بتا دیا ہے کہ وہ کسی سے کم نہیں ہے

دہلی میں آئندہ ماہ کی 12 تاریخ کو انتخابات ہونے ہیں، اس کے لیے مختلف سیاسی جماعتیں زورو شور سے انتخابی تشہیرکر رہی ہیں۔

انتخابات میں سیاستداں سمیت کرکٹر، باکسر اور گلوکار بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

تمام امیدواورں کی قسمت کا فیصلہ تو 23 مئی کو ہوگا تاہم وکلاء کی ایک جماعت نے منتخب ہونے والے رہنماؤں کے تعلق سے اپنی آرا کا اظہار کیا ہے۔

Last Updated : Apr 25, 2019, 2:40 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details