اردو

urdu

ETV Bharat / state

Today in History تاریخ میں آج کا دن - What Happened In History on 29 August

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے آئین کا مسودہ تیار کرنے کے لئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں ڈرافٹ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ اور عالمی تاریخ میں آج ہی کے دن 1953 روس نے ہائیڈروجن بم کا پہلا دھماکہ کیا تھا۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 29, 2023, 6:51 AM IST

Updated : Aug 29, 2023, 7:30 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 29 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1612 ۔برطانیہ نے سورت کی جنگ میں پرتگالیوں کو شکست دی۔

1833 ۔برطانوی غلاموں کے خاتمے کے ایکٹ نے قانون کی شکل اختیار کی۔

1842 ۔گریٹ برٹین اور چین نے نان کنگ معاہدہ پر دستخط کئے۔

1905۔ ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کی پیدائش ہوئی۔

1914 ۔نیوزی لینڈ کے فوجیوں نے جرمن ساموا پر قبضہ کیا۔

1916 ۔امریکی کانگریس نے جونز ایکٹ کی منظوری دی ہے۔ فلپائن کو آزادی حاصل ہوئی۔

1932 ۔ہالینڈ کی راجدھانی ایمسٹرڈیم میں انٹرنیشنل اینٹی وار کمیٹی کا قیام عمل میں آیا۔

1941 ۔روس میں جرمن کمانڈو ز نے 1469 یہودی بچوں کو ہلاک کیا۔

1945 ۔برطانیہ نے ہانک کانگ کو جاپان سے آزاد کرایا۔

1947۔ آئین کا مسودہ تیار کرنے کے لئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں ڈرافٹ کمیٹی تشکیل دی گئی۔

1953۔ روس نے ہائیڈروجن بم کا پہلا دھماکہ کیا۔

1957 ۔کانگریس نے شہری حقوق ایکٹ، 1957 کو منظور کیا۔

1974 ۔چودھری چرن سنگھ کی صدارت میں لوک دل پارٹی قائم ہوئی۔

1976 ۔بنگال کے شاعر اور عظیم انقلابی قاضی نذ رالسلام کا بنگلہ دیش کے ڈھاکہ میں انتقال ہوا۔

1996 ۔آرکٹک جزیرے کےاسپٹرسبرگ کی پہاڑی میں ونكووو ایئر لائنز کے ایک طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 141 افراد ہلاک ہوئے۔

1998 ۔کرکٹر سچن تندولکر کو راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2003۔ عراق کے نجف میں ہوئے ایک ایک خودکش حملے میں شیعہ لیڈر سمیت 75 افراد ہلاک ہوئے۔

2012۔ چین میں سچوان صوبے کے شياوجياوان کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 26 چینی کارکنوں کی موت ہو گئی جبکہ 21 لاپتہ ہوگئے۔

2014۔ فلم 'گاندھی' کے لئے آسکر ایوارڈ جیتنے والے ڈائرکٹر رچرڈ ایٹنبرو کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 29, 2023, 7:30 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details