اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی اسمبلی الیکشن: کیجریوال کے نام کوئی کار نہیں - کیجریوال کے نام پر کوئی کار نہیں

دہلی اسمبلی الیکشن کے لیے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے منگل کے روز دیر شام اپنی پرچہ نامزدگی داخل کر دی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی سالانہ آمدنی کا حلف نامہ بھی دے دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال
وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال

By

Published : Jan 22, 2020, 2:28 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST

سنہ 2015 کے حلف نامے ان کی سالانہ آمدنی 2.7 لاکھ تھی۔ حلف نامے کے مطابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے نام پر کوئی کار نہیں ہے۔

کیریوال کی جائیداد کی تفصیلات، دیکھیں ویڈیو

وزیر اعلیٰ دفتر کے نام پر دہلی حکومت سے کل 17 گاڑیا مختص کی گئی ہیں۔ لیکن کیجریوال کے نام پر کوئی کوئی کار نہیں ہے۔ حالانکہ ان کی اہلیہ کے نام سے ماروتی بلینو کار رجسٹرڈ ہے۔

اسٹام پیپر

وزیر اعلیٰ کیجریوال پر چلنے والے والے مقدموں میں گزشتہ پانچ سالوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 2015 کے حلف نامے کے مطابق ان پر کل 10 مقدمے درج تھے۔ جن کی تعداد اضافی ہوکر 13 ہو گئی ہے۔

کیریوال کی جائیداد کی تفصیلات

اروند کیجریوال کی غیر منقولہ جائداد کی بات کریں تو پچھلے حلف نامے کے مطابق ان کے پاس 92 لاکھ روپیہ کی غیر منقولہ جائداد تھی۔ بازار کی قیمت میں اضافہ ہونے سے ان کی قیمت 1.77 کروڑ روپیے ہو گئی ہے۔

اسٹام پیپر

اروند کیجریوال کا 2020 کا حلف نامہ۔
سنہ 2018.19 میں کیجریوال کی آمدنی۔ 281375 روپیہ
اہلیہ کی آمدنی۔ 994790 روپیہ
نقدی۔ 9.95 لاکھ روپیہ
چلنے والے مقدمے۔ 13
غیر منقولہ جائداد کی آمدنی۔ 1.77 کروڑ روپیہ۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details