اردو

urdu

ETV Bharat / state

کنہیا نے کہا: کیس کی سماعت جلد کی جائے - انہوں نے ٹائمنگ کو لے کر بھی سوالات کھڑے کیے

کنہیا نے غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد دہلی حکومت کو مبارکباد دی اور کہا کہ 'جلد از جلد اس کیس کی سماعت کی جائے۔'

کنہیا کمار
کنہیا کمار

By

Published : Feb 28, 2020, 11:44 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:04 PM IST

کنہیا کمار نے دہلی حکومت کے فیصلے پر کہا کہ 'فیصلہ جو ہے خیر مقدم ہے۔ جلد از جلد اسپیڈ ٹرائل کراک کے پورے معاملے کی حقیقت سے ملک کو آگاہ کرایا جائے۔'

کنہیا کمار

انہوں نے ٹائمنگ کو لے کر بھی سوالات کھڑے کیے۔

انہوں نے کہا کہ 'جب میں لوک سبھا الیکشن لڑا تھا تو چارج شیٹ دائر کی گئی تھی اور اب بہار اسمبلی انتخابات ہورہے ہیں تو اس طرح دہلی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details