مدھیہ پردیش کے بی جے پی رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا کو جنوبی دہلی کے میکس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سندھیا میں کورونا کی کچھ علامات پائی گئی تھیں جس کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا اور ٹیسٹ مثبت آیا ہے، فی الحال میکس ہسپتال میں ڈاکٹروں کی 3 ٹیمیں مستقل طور پر ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔
دہلی: جیوتی رادتیہ سندھیا کورونا وائرس سے متاثر
بی جے پی کے رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا میں کورونا وائرس مثبت پائے جانے پر انہیں قومی دارالحکومت دہلی کے میکس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
دہلی: جیوتیرادتیہ سندھیا میں کورونا وائرس کی علامت دکھنے پراسپتال میں داخل
ذرائع کے مطابق سندھیا کے ساتھ اس کی والدہ کی بھی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے۔