ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے اے ٹی ایم سے پیسے نکالے اور ایک ضرورت مند آدمی سے جا ٹکرائے، اور کچھ ہی دیر بعد جان نے ان کی مدد کرتے ہوئے انہیں دس ڈالر کا ایک نوٹ دیا۔
جان لیجنڈ حال ہی میں ایک شخص کی مدد کرتے نظر آئے - جان اس عالمی وبا کے دوران کئی طرح کے سماجی کاموں میں اپنا تعاون بھی دے چکے ہیں.
گلوکار جان لیجنڈ، حال ہی میں ایک بے گھر شخص کی مدد کرتے ہوئے نظر آئے۔ وہ اتوار کے دن کسی کام سے ویسٹ ہالی ووڈ گئے ہوئے تھے، جہاں وہ ایک ضرورت مند آدمی سے جا ٹکرائے، اور کچھ ہی دیر بعد جان نے ان کی مدد کرتے ہوئے انہیں دس ڈالر کا ایک نوٹ دیا۔
جان لیجنڈ حال ہی میں ایک شخص کی مدد کرتے نظر آئے
جان نے اس وقت ماسک پہن رکھا تھا، لیکن ان کے ہاتھوں میں دستانے نہیں تھے، حالانکہ کورونا وائرس جیسی وبا کی اس گھڑی میں انہوں نے ضرورت مند سے جسمانی طور پر فاصلہ بنا کر رکھا تھا.
جان اس عالمی وبا کے دوران کئی طرح کے سماجی کاموں میں اپنا تعاون بھی دے چکے ہیں. وہ لیڈی گاگا کے کنسرٹ 'ون ورلڈ: ٹوگیدر ایٹ ہوم' اور 'گلوبل سٹیزن' میں بھی شامل ہوئے ہیں.