دارالحکومت دہلی کے تغلق آباد میں واقع جامعہ ہمدردیونیورسٹی میں بزنس اینڈایمپلائمنٹ بیورواورایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کے تعاون سے 27 اگست 2022 کو روزگارمیلے کا انعقاد کیاجارہا ہے۔ جس میں تقریبا 3 ہزار سے زائد نوکریاں نوجوانوں کے لئے دستیاب ہوںگی۔ Job mela in Jamia Humdard University
اس روزگارمیلے میں تقریبا سو سے زائد کمپنیوں کے آنے کی امید ہے۔اس میں دسویں پاس سے لے کر پوسٹ گریجویٹ تک کے نوجوان ملازمت حاصل کر سکتے ہیں۔اس میگا جاب فیئر کو سبھی کے لئے رکھاگیا جہاں بغیر بلا تفریق نوجوان نوکری حاصل کرنے کے لئے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔تمام نوجوانوں كے سامنے یكساں مواقع ہوں گے۔
Jamia Humdard University جامعہ ہمدرد یونیورسٹی میں روزگار میلے کا انعقاد - بزنس اینڈایمپلائمنٹ بیور
جامعہ ہمدرد یونیورسٹی میں 27 اگست کو منعقد ہونے والے ہونے والے روزگارمیلے میں تقریبا سو سے زائد کمپنیز کے آنے کی امید ہے۔ اس میں دسویں پاس سے لے کرپوسٹ گریجویٹ تک کے نوجوان ملازمت حاصل کر سکتے ہیں۔ میگا جاب فیئرکوسبھی کے لیے رکھا گیا جہاں وبلاتفریق نوجوان نوکری حاصل کرنے کے لیے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ Jamia Humdard University
یہ بھی پڑھیں:Delhi Liquor Scam سسودیا-کیجریوال دونوں شراب گھپلہ میں ملوث
قابل ذکر ہے کہ جامعہ ہمدرد گزشتہ 8 ماہ کی مدت میں دو بار روزگارمیلے کا انعقاد کرچکا ہے سب سے پہلے کرونا کی فورا بعد روزگار میلے کا انعقادکیا گیاتھا۔اس میں تقریبا پندرہ سو نوجوانوں نے ملازمت حاصل کی تھی وہی دوسری مرتبہ روزگار میلے میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد سات سو سے زائد تھی تاہم اب آئندہ 27 اگست کو کو منعقد ہونے والے اس روزگارمیلے میں تین ہزار نوجوانوںکو ملازمت صحت ملنے کی امید ہے۔