اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے این یو تشدد: مشتبہ ملزمین کی تصاویر جاری - دہلی پولیس کی کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر جوائے تِرکی

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد برپا کرنے کے الزام میں دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے اسٹوڈنٹ یونین کی صدر آئشی گھوش سمیت 10 افراد ملزم بنایا ہے۔

زخمی آئشی گھوش ہی ملزم
زخمی آئشی گھوش ہی ملزم

By

Published : Jan 10, 2020, 7:12 PM IST

جے این یو تشدد کے معاملے کی تفتیش کرنے والی دہلی پولیس کی کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر جوائے تِرکی نے صحافیوں کو بتایا کہ 10 مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی ہے جن میں جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کی صدر آئشی گھوش کے علاوہ چُنچُن کمار، پنکج مشرا، سُچیتا تالُکراج، پریہ رنجن، وِکاس پٹیل، یوگیندر بھاردواج سمیت دیگر کئی افراد شامل ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے بتایا کہ' ان سب میں سے ابھی تک کسی کو بھی پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں نہیں لیا گیا ہے لیکن جلد ہی ان سے پوچھ تاچھ کی جائے گی۔

بشکریہ ٹویٹر

ABOUT THE AUTHOR

...view details