انہوں نے کہا کہ 'انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔'
وائس چانسلر کی کیمپس میں امن برقرار رکھنے کی اپیل - جواہر لال یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایم جگدیش
جواہر لعل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایم جگدیش نے طلبا سے کیمپس میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
جواہر لال یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایم جگدیش
انہوں نے کہا کہ ' ہمیں طلبا کی تعلیمی سرگرمیوں پر اولین ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔'
غورطلب ہے کہ جے این یو میں گزشتہ روز کچھ نقاب پوش غنڈوں نے ہاسٹل میں گھس کر طلبا کے ساتھ مارپیٹ کی جس میں سے 23 طلبا کو ایمس کے ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا جنہیں علاج کے بعد رخصت کر دیا گیا ہے۔