اردو

urdu

ETV Bharat / state

شرجیل امام پر یو اے پی اے ایکٹ نافذ - شرجیل امام پر یو اے پی اے ایکٹ نافذ

وطن سے غداری کے الزام میں بہار سے گرفتار کیے گئے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام پر یو پی اے یعنی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا قانون نافذ کیا گیا ہے۔

جے این یو کے طالب علم شرجیل امام پر یو اے پی اے ایکٹ نافذ
جے این یو کے طالب علم شرجیل امام پر یو اے پی اے ایکٹ نافذ

By

Published : Apr 30, 2020, 9:36 AM IST

Updated : Apr 30, 2020, 10:50 AM IST

دہلی پولیس نے جے این یو کے طالب علم شرجیل امام پر یو اے پی اے ایکٹ نافذ کیا ہے۔غور طلب ہے کہ شرجیل امام کو جنوری میں بہار سے گرفتار کیا گیا تھا۔

وطن سے غداری کے الزام میں بہار سے گرفتار کیے گئے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام پر یو پی اے یعنی غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام کا قانون نافذ کیا گیا ہے۔

ان پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ احتجاج کے دوران آسام کو بھارت سے الگ کرنے کی بات کی ہے۔

Last Updated : Apr 30, 2020, 10:50 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details