دہلی پولیس کے مطابق ملزم راگھویندر مشرا کو بدھ کے روز گرفتار کیا گیا تھا۔
جے این یو: طالب علم کے خلاف جنسی زیادتی کا کیس درج - 354 کے تحت مقدمہ
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی ایک طالبہ کو کیمپس میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ایک طلب علم کو گرفتار کیا گیا ہے۔
جے این یو طلبا کے خلاف جنسی زیادتی کا کیس درج
پولیس کے مطابق دفعہ 354 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:13 AM IST