اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے این یو: ہاسٹل فیس میں اضافے پر طلبا کا احتجاج - فیس اضافے پر طلبا کا احتجاج

جواہرلعل نہرو یونیورسٹی میں ہاسٹل فیس میں اضافہ کے خلاف طلبا کا احتجاج جاری ہے۔

جے این یو طلبا کا احتجاج

By

Published : Nov 5, 2019, 12:45 PM IST

آج تمام طلبا تنظیموں نے متحد ہو کر پورے کیمپس میں مارچ نکالا۔

جے این یو طلبا کا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

مارچ نکال کر ہاسٹل مینوئل فیس میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اس میں سبھی طلبا تنظیمیں شامل ہوئیں۔

اے بی وی پی، ایس ایف آئی اور بایاں محاذ نے متحد ہو کر جے این یو ہاسٹل مینوئل کے خلاف ایک ساتھ نظر آئے۔

جے این یو طلبا کا احتجاج

اس احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا شامل ہوئے۔

بی اے کے طالب علم امن نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'یونیورسٹی کے ذریعے ہاسٹل فیس اور میس فیس میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔'

جے این یو طلبا کا احتجاج

وہیں اس احتجاج میں اے بی وی پی کے کارکن اور جے این یو کے طالب علم کرشنا راؤ کا کہنا تھا کہ 'طلبا اپنی بنیادی سہولیات کے لیے کیمپس میں لڑ رہے ہیں اور انتطامیہ کے ذریعے اسے محروم رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔'

جے این یو طلبا کا احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details