اردو

urdu

ETV Bharat / state

جامعہ فائرنگ کے لیے انوراگ ٹھاکرذمہ دار - Jamia Teachers' Association

جامعہ فائرنگ معاملہ میں ٹیچرس ایسوسی ایشن نے "مودی کے وزیر" کو ذمہ دار بتایا ہے۔

Jamia Teachers' Association blames BJP MP Anurag Thakur for shooting incident
جامعہ فائرنگ کے لیے انوراگ ٹھاکرذمہ دار

By

Published : Jan 31, 2020, 5:51 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST

اساتذہ نے جامعہ فائرنگ کی ذمہ داری انوراگ ٹھاکر کی بیان بازی کو قرار دیا۔

جے ٹی اے کے سکریٹری پروفیسر ماجد جمیل نے ایک بیان جاری کر کے جامعہ کے طالب علم شاداب پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔ ایسوسی ایشن نے دہلی پولیس کی کاہلی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پولیس نے ملزم کو راستہ دکھایا اور اسے گولی چلانے کا موقع دیا، وہ بہت ہی افسوسناک ہے۔

ٹیچرس ایسوسی ایشن نے صاف لفظوں میں کہا کہ یہ حادثہ خطرناک ہوسکتا تھا اور یہ اسی لئے ہوا کہ کیوں کہ مودی حکومت کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے گولی مارو سالوں کو نعرہ لگایا تھا، اور فائرنگ اسی کا نتیجہ ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details