قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کے دوران پوری دہلی میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کے دوران پوری دہلی میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
اسی سلسلہ میں جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے یہ اعلان کیا ہے کہ' جمعہ کی نماز جامع مسجد میں ادا نہیں کی جائےگی۔'
جامع مسجد کے شاہی امام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'گھر سے باہر بنا ضرورت کے نہ نکلیں۔ '
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ حکومت اور عالمی صحت تنظیموں کی ہدایتوں پر عمل کریں۔'