ذرائع کے مطابق، ’دہشت گردوں نے خناقین میں شہریوں اور سلامتی دستوں کی ایک ٹکڑی پر حملہ کیا۔ اس دوران ایک بم کے پھٹنے کی وجہ سے دو افراد کی موت ہو گئی اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے پرائیویٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے‘۔
عراق میں بم دھماکہ، دو افراد ہلاک، 12 زخمی - عراق میں بم دھماکہ،دو افراد ہلاک، 12 زخمی
عراق کے خناقین شہر میں منگل کو دہشت گرد انہ حملے کے بعد ایک بم دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 12 دیگر زخمی ہو ئے ہیں۔
عراق میں بم دھماکہ،دو افراد ہلاک، 12 زخمی
ذرائع کے مطابق مقامی محکمہ سلامتی نے واقعہ کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 5:26 AM IST