اردو

urdu

ETV Bharat / state

IPL 2022 To Start On March 26th: آئی پی ایل 2022 کا 26 مارچ سے آغاز - Indian Premier League 2022 will kick off on March 26

آئی پی ایل سیزن 2022 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا، IPL 2022 To Start On March 26th بی سی سی آئی نے ٹورنامنٹ کے میزبان براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس کے مطالبات کو تسلیم کرلیا ہے۔

آئی پی ایل 2022 کا 26 مارچ سے آغاز
آئی پی ایل 2022 کا 26 مارچ سے آغاز

By

Published : Feb 24, 2022, 10:01 PM IST

ممبئی: آئی پی ایل کا 2022 سیزن کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا۔ کرِک بَز کے مطابق، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے جمعرات کو منعقدہ آئی پی ایل کی گورننگ کونسل (جی سی) میٹنگ میں ٹورنامنٹ کے میزبان براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس کے مطالبات کو تسلیم کرلیا اور آئی پی ایل 2022 سیزن کو 26 مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا IPL 2022 To Start On March 26th ہے۔

مزید پڑھیں:


قابل ذکر ہے کہ اسٹار اسپورٹس نے بی سی سی آئی سے 26 مارچ بروز ہفتہ کو ٹورنامنٹ شروع کرنے کی درخواست کی تھی۔ اس کے پیچھے اسٹار اسپورٹس نے ڈبل ہیڈر مقابلوں کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کرنے کی دلیل دی تھی۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details