اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مسلمانوں کو جتنا ڈرایا نہیں گیا اس سے زیادہ وہ ڈر گئے ہیں' - Muslims

بھارتی عام انتخابات کے نتائج کے تناظر میں کئی حلقوں میں چہ میگوئیاں ہیں تو بہت سے لوگ ان نتائج کو غیر متوقع قرار دیتے ہیں۔

پرکاش بھنڈاری کے سے خصوصی بات چیت

By

Published : May 25, 2019, 9:17 PM IST

بعض حلقوں میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست جماعت بے جی کی اس بڑی جیت پر تشویش بھی پائی جاتی ہے۔

ای ٹی وی بھارت اردو نے اس سلسلے میں معروف تجزیہ کار اور سیاسی مبصر پرکاش بھنڈاری سے بات چیت کرکے یہ جاننے کی کوشش کی آخر اس جیت کی معنی کیا ہیں اور کئی متنازع امور اور پالیسیوں کے تئین حکومت کا رویہ کیا ہوگا؟

ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details