اس دوران میڈیکل اسٹاف کو ہدایت دی گئی کہ کووڈ۔19 کے مجوزہ پروٹوکول کے تحت طبی انتظامات / کیٹرنگ ، ہاؤس کیپنگ ، سینیٹائزیشن وغیرہ کے انتظامات میں کسی بھی طرح کی کوتاہی نہیں برتی جائے۔
نمس اسپتال کے آئسولیشن وارڈ L-1 ہسپتال میں داخل مریضوں سے بات چیت کی اور اسپتال کے طبی عملے اور علاج کے لئے کئے گئے تمام انتظامات کے بارے میں معلومات حاصل کی۔
جائزہ کے دوران صفائی پر خصوصی خیال رکھنے کی سخت ہدایات دی گئیں۔