اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: اندرا گاندھی ایئر پورٹ سنگل یوز پلاسٹک سے آزاد - کانفرنس آف انڈین انڈسٹری

دہلی میں واقع اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو سنگل یوز پلاسٹک سے پوری طرح پاک ہونے کا اعلان کیا گیا۔

دہلی: اندرا گاندھی ایئر پورٹ سنگل یوز پلاسٹک سے آزاد
دہلی: اندرا گاندھی ایئر پورٹ سنگل یوز پلاسٹک سے آزاد

By

Published : Feb 17, 2020, 9:59 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:08 PM IST

جی ایم آر کی سربراہی والے دہلی انٹرنیشنل ہوائی اڈہ لمیٹیڈ نے پیر کو اس کا اعلان کیا۔

اس موقع پر کانفرنس آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی)، آئی ٹی سی سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ ایکسلینٹ سینٹر (سی آئی ایس ڈی) نے ڈائل کو ہوائی اڈہ کو رضاکارانہ طریقہ سے پلاسٹک سے پاک کرنے کی مہم کو کامیابی کے ساتھ نافذ کرنے کے لیے اعزاز سے نوازا۔

سنہ 2019میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر 'سنگل یوز پلاسٹک سے پاک ماحول بنانے کے عزم کے ساتھ آئی جی آئی اے کمپلکس کی جانب سے ایک مہم کی شروعات کی گئی۔ جس پر عمل کرتے ہوئے اندراگاندھی انٹر نیشنل ہوائی اڈے کو سنگل یوز پلاسٹک سے پاک ملک کا پہلا ہوائی اڈا بنایا گیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details