اردو

urdu

ETV Bharat / state

ستاروں نے جلوہ بکھیرے - indias

بھارت کا پہلا لائیو فیشن سیشن کلب دی بریتھ، پنجابی باغ دہلی میں منعقد ہوا۔ آستھا فیشن ہب اور اے بی پروڈکشن ہاؤس کے زیر اہتمام کیبرے ڈانس سفر پر مبنی یہ ہندوستان کا واحد کونسیپٹ ہے۔

ہندوستان کا پہلا لائئو فیشن سیشن کا انعقاد
ہندوستان کا پہلا لائئو فیشن سیشن کا انعقاد

By

Published : Nov 11, 2020, 12:20 PM IST

اس موقع پر یوگیش ملک بطور مہمان خصوصی اور ورون سوری بطور سیلیبریٹی موجود تھے۔ مشہور کونسیپٹ ڈیزائنر اور آستھا فیشن ہب کے ایم ڈی ابھیشک وشیشٹ اور اے بی پروڈکشن ہاؤس کی نائب صدر کاجل کوشل نے کہا کہ یہ کوئی فیشن شو یا فیشن ویک نہیں ہے بلکہ یہ ایک فیشن سیشن ہے جو کیسینو کے ذریعے دکھایا گیا ۔

ہندوستان کا پہلا لائئو فیشن سیشن کا انعقاد

انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر 30 مقابلہ کنندگان نے حصہ لیا جنہوں نے مختلف فارم میں رقص پیش کیا۔

ریٹرو ڈانس ، بیلی ڈانس اور کپل ڈانس کے ذریعے کیبرے ڈانس کے سفر کو پیش کیا ۔

لوگوں نے اسے بے حد سراہا ، کوویڈ پروٹوکول کے تحت یہاں محدود تعداد میں لوگ موجود تھے۔ ان تمام اداکاروں کے لباس ڈیزائنرز شہزاد قریشی ، تنجو نندا اور آروشی نے ڈیزائن کئے۔

ہیلن سے نورا فتیحی کے کیبرے ڈانس کی جرنی دکھائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details