اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ پر ریلویز کا قبضہ - انڈین ریلوے پاور لفٹنگ

سینئر نیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے مرد اور خواتین زمرے میں ریلوے کی ٹیم نے چیمپئن خطاب اپنے نام کیا۔

national Powerlifting Championship
national Powerlifting Championship

By

Published : Feb 21, 2021, 10:59 PM IST

ریلوے کے مطابق 17 فروری سے کوئیمبتور میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوئی۔جس میں انڈین ریلوے پاور لفٹنگ مینز اور ویمنز ٹیموں نے چیمپیئن شپ کا اعزاز حاصل کر لیا۔

نیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ

مینز ٹیم نے 8 زمروں میں 4 گولڈ اور 1 سلور میڈلز حاصل کر کے چیمپیئن شپ جیتی جبکہ خواتین ٹیم نے 8 کیٹیگریز میں 5 گولڈ، 2 سلور اور 1 برونز میڈلز پر قبضہ کر کے چیمپین شپ کی مستحق بنی۔

انڈین ریلوے کے امن پریت سنگھ اور انگریج سنگھ نے مردوں کے زمرے میں جبکہ سمرن پریت کور نے خواتین کے زمرے میں قومی ریکارڈ کے ساتھ میڈلز جیتے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details