اردو

urdu

ETV Bharat / state

ننکانہ صاحب حملے کے خلاف بھارت کا احتجاج درج - ننکانہ صاحب حملے کے خلاف بھارت کا احتجاج درج کرایا

حکومت نے بھارت میں پاکستان کے کارگزار ہائی کمشنر سید حیدر شاہ کو آج طلب کیا اور ننکانہ صاحب گرودوارے پر حملے، توڑپھوڑ اور پشاو میں ایک سکھ شخص کے قتل کی واردات پر شدید مخالفت درج کروائی ہے۔

India condemns vandalism at the revered Nankana Sahib
ننکانہ صاحب حملے کے خلاف بھارت کا احتجاج درج کرایا

By

Published : Jan 6, 2020, 11:56 PM IST

وزیرخارجہ نے بتایا کہ بھارت نے ننکانہ صاحب گرودوارے پر حملے ،توڑ پھوڑ اور پشاور میں سکھ فرقے کے عوام کے قتل کے واردات پر شدید احتجاج درج کروائی اور پاکستان میں مذہبی اور ثقافتی اقلیتوں کے مسلسل استحصال کے سلسلے میں اراکین پارلیمنٹ اور سماج کے معزز افراد کی تشویش کو ظاہر کیا۔

بھارت نے پاکستانی حکومت سے اپیل کی کہ اقلیتی فرقوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنائے کے ساتھ ساتھ ان پر حملہ کرنے والے مجرمین کو سخت سزا دلوانے کےلیے جلدازجلد اقدامات کرے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details