اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی، کیرالہ، مہاراشٹر اور بنگال میں صحتیاب کی شرح میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے

By

Published : Nov 24, 2020, 12:48 PM IST

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی، کیرالہ، مہاراشٹرا اور مغربی بنگال میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے سب سے زیادہ افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ دہلی میں 7216 افراد، کیرالہ میں 5425، مہاراشٹر میں 3729 اور مغربی بنگال میں 3687 صحتیاب ہوئے ہیں۔

ملک میں 4819 فعال کیس کم ہونے کے بعد اب یہ تعداد گھٹ کر 438667 ہوگئی

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37975 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 91.77 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

وہیں دوسری جانب بازیاب افراد کی تعداد 86.04 لاکھ عبور کرچکی ہے جبکہ مزید 480 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 134218 ہوگئی ہے۔

کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ دہلی میں 7216 افراد، کیرالہ میں 5425، مہاراشٹر میں 3729 اور مغربی بنگال میں 3687 صحتیاب ہوئے ہیں

واضح رہے کہ ملک میں 4819 فعال کیس کم ہونے کے بعد اب یہ تعداد گھٹ کر 438667 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے

ریاست ...........زیر علاج مریض........ صحت مند ...... موت

انڈمان نکوبار ....... 142 .............. 4453 ......... 61

آندھرا پردیش ...... 13394 ....... 842416.......6948

اروناچل پردیش .... 1007 ......... 15036 ......... 49

آسام ............. 3179 ......... 207528 ...... 975

بہار ............. 4794 ......... 224073.......1227

چنڈی گڑھ ......... 1117 ......... 15389 ...... 263

چھتیس گڑھ ......... 21926 ..... 200825 .... 2746

دہلی، کیرالہ، مہاراشٹر اور بنگال میں صحتیاب کی شرح میں اضافہ

دادرا اور نگر حویلی

اور دامان اور دیو.......40 ........ 3283 ......... 2

دہلی ........... 37329 ....... 488476 .... 8512

گوا ............. 1141 .......... 45083 ...... 677

گجرات ......... 13836 ........ 181187 .... 3876

ہریانہ ......... 20412 ........ 197335 .... 2216

ہماچل پردیش....6680 ........ 27541 ........ 560

جموں کشمیر ...... 5431 ......... 99827 ..... 1641

جھارکھنڈ ........ 2202 ......... 104533 ... 953

کرناٹک ....... 24727 ........ 838150 ... 11678

کیرالہ .......... 64292 ........ 500089 ... 2071

لداخ ......... 859 ............. 6985 ....... 101

مدھیہ پردیش ... 12336 ......... 179237 ... 3172

مہاراشٹر ....... 82915 ...... 1654793..46653

منی پور ....... 3038 .......... 20374 ....... 238

میگھالیہ ........ 895 .......... 10392 ........ 110

میزورم ....... 502 .......... 3203 ........... 5

ناگالینڈ ... 1444 ........... 9347 ........... 61

اوڈیشہ .... 6246 ......... 306726 ....... 1657

پڈوچیری ...... 527 ........... 35582 ........ 609

پنجاب ....... 6687 ........ 135739 ...... 4631

راجستھان ... 24116 ...... 220871 ...... 2181

سکم ......... 230 ........... 4406 ......... 100

تمل ناڈو ... 12245 ....... 747752 ..... 11622

تلنگانہ .... 11047 ....... 252565 ...... 1437

تریپورہ ..... 827 ......... 31296 ....... 370

اتراکھنڈ..4298 .......... 66172 ......... 1162

اترپردیش..23776 ....... 497475 ........ 7582

مغربی بنگال .. 25030 ........ 426816 .... 8072

مجموعی....... 438667 ..... 8604955 ... 134218

ABOUT THE AUTHOR

...view details