اردو

urdu

ETV Bharat / state

مختلف مقامات پر آئی آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ بنانے کا اعلان

حکومت نے سورت، بھوپال، بھاگلپور، اگرتلہ اور رائے چور کے بھارتی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کو قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

By

Published : Feb 5, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:51 AM IST

سورت، بھوپال،سمیت رائے چور آئی آئی آئی ٹی قومی اہمیت کے بنیں گے
سورت، بھوپال،سمیت رائے چور آئی آئی آئی ٹی قومی اہمیت کے بنیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کونئی دہلی میں ہو نے والی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس مقصد کے تحت 'انڈین انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (ترمیمی) بل 2020 کومنظوری دے دی گئی۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم کا رام مندر ٹرسٹ کے قیام کا اعلان

میٹنگ کے بعد اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس بل کے ذریعہ پرائیویٹ- سرکاری پارٹنر شپ کے تحت بنے ان پانچوں اداروں کو قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ قرار دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی تمام آئی آئی آئی ٹی قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ بن جائیں گے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 6:51 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details