ریلوے پروٹیکشن فورس نے ٹرین ٹکٹ کی غیر قانونی بکنگ ریکیٹ کا پردہ فاش کیا، اس دوران 50 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ٹرین ٹکٹ کی غیر قانونی بکنگ گروہ کا پردہ فاش - گرفتار
آر پی ایف کے مطابق وہ کریپٹوکرنسی کا استعمال کر رہے تھے تاکہ ان کے پیسوں کا پتہ نہ لگایا جاسکے
ٹرین ٹکٹ کی غیر قانونی بکنگ ریکیٹ کا پردہ فاش
آر پی ایف کے مطابق وہ کریپٹوکرنسی کا استعمال کر رہے تھے تاکہ ان کے پیسوں کی ٹریل تلاش نہ کی جاسکے۔
آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل ارون کمار نے کہا کہ اس نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا گیا ہے جس کے ساتھ اس سے منسلک 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمین نے کریپٹو کرینسی کا استعمال کیا تاکہ ان کے پیسے کوئی شک نہ کیا جائے۔