اردو

urdu

ETV Bharat / state

فارماسسٹ کے فرضی رجسٹریشن کے معاملے میں جواب طلب - registration

ریاست میں فارماسسٹ کے فرضی رجسٹریشن کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ نے محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری اور ڈائریکٹر سے جواب طلب کیا ہے۔

فارماسسٹ کے فرضی رجسٹریشن کے معاملے میں جواب طلب

By

Published : Sep 11, 2019, 11:29 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:20 AM IST

ریاست میں فارماسسٹ کے فرضی رجسٹریشن کا کھیل زمانے سے چل رہا ہے، اس کے خلاف دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ نے محکمہ صحت کے پرنسپل سکریٹری اور ڈائریکٹر ان چیف سے جواب طلب کیا ہے۔

فارماسسٹ کے فرضی رجسٹریشن کے معاملے میں جواب طلب

جسٹس ایس پانڈے کی بینچ نے مکیش کمار کی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کی۔

عدالت نے یہ بتانے کو کہا کہ اب تک اسٹیٹ فارماسسٹ کونسل کی طرف سے غیر قانونی اور فرضی رجسٹریشن کے خلاف کیا کارروائی کی گئی۔

عدالت کو بتایا گیا کہ ریاست میں قریب 23 ہزار سے زیادہ رجسٹرڈ فارماسسٹ ہیں۔ بہار اسٹیٹ فارماسسٹ کونسل سرٹیفکیٹ کی تحقیقات کیے بغیر جلد بازی میں فارماسسٹ کا رجسٹریشن کن وجہ سے کرتا ہے۔

اس معاملے کی اگلی سماعت چار ہفتے بعد دوبارہ ہوگی۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 7:20 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details