دہلی:جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق کانگریس رہنما غلام نبی آزاد Former jammu and Kashmir CM Ghulam Nabi Azad نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی ایک اچھی شخصیت ہیں تاہم انہیں سیاست کی کوئی سمجھ بوجھ نہیں ہے۔ Ghulam Nabi Azad on Rahul
Ghulam Nabi Azad on Rahul راہل گاندھی میں سیاست کی کوئی سمجھ نہیں ہے، غلام نبی آزاد - غلام نبی آزاد کی کانگریس پر تنقید
سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی قیادت بہت کمزور ہوگئی ہے۔ راہل گاندھی ایک اچھی شخصیت ہیں تاہم انہیں سیاست کی کوئی سمجھ بوجھ نہیں۔ Ghulam Nabi Azad Criticism of Congress
Ghulam Nabi Azad on Congress
یہ بھی پڑھیں:
میڈیا کی جانب سے ایک سوال پر آزاد نے کہا کہ ہم کانگریس سے بھاگے نہیں ہیں بلکہ راہل گاندھی کی ٹیم کانگریس چھوڑ کر بھاگ گئی ہے۔ انہوں نے کانگریس پارٹی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی قیادت اب بہت کمزور ہوگئی ہے اور مجھے اپنا گھر(کانگریس پارٹی) چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے۔Ghulam Nabi Azad on Congress
Last Updated : Aug 30, 2022, 1:18 PM IST