اردو

urdu

ETV Bharat / state

میں برہمن ہوں، چوکیدار نہیں: سبرامنیم سوامی - سبرامنیم

بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے ٹوئٹ کےذریعہ 'چوکیدار'کمپین پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میں برہمن ہوں چوکیدار نہیں ۔

سبرامنیم

By

Published : Mar 25, 2019, 8:25 AM IST


16 مارچ کو شروع ہوئے'میں چوکیدار ہوں'کیمپین میں پی ایم مودی کے بعد بی جے پی کے صدر امت شاہ سمیت تمام پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ٹویٹر پر اپنے نام کے آگے 'میں چوکیدارہوں ' شامل کرلیا ہے۔

کانگریس کی جانب سے 'چوکیدار چور ہے" کا نعرہ کے جواب میں بی جے پی نے " میں بھی چوکیدار ہوں' کیمپین شروع کیاہے۔

سبرامنیم سوامی نے کہا کہ 'میں برہمن ہوں، چوکیدار نہیں ہو سکتا۔ میں حکم دوں گا وہ چوکیداروں کو کرنا ہوگا'۔

واضح رہے کہ اتوار کو سوشل میڈیا پر سبرامنیم سوامی کے انٹرویو کا کلپ وائرل ہواہے ، جس میں وہ اس معاملے پر اپنی دلیل پیش کر رہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details