اردو

urdu

ETV Bharat / state

میں فیصلے سے خوش ہوں: سبرامنیم سوامی - میں فیصلہ سے خوش ہوں: سبرامنیم سوامی

بابری- ایودھیا اراضی تنازع معاملے میں ثالثی ناکام ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے اس معاملہ پر روزانہ سماعت کا فیصلہ کیا ہے، جس کی شروعات 6 اگست سے ہوگی۔

میں فیصلہ سے خوش ہوں: سبرامنیم سوامی

By

Published : Aug 2, 2019, 8:11 PM IST


بی جے پی رہنما اور عرضی گزار سبرامنیم سوامی نے عدالت کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے سے ہی اس معاملے میں روزانہ سماعت کا مطالبہ کر رہے تھے، جسے آج عدالت نے منظور کر لیا۔

سوامی نے اس پر کیا کچھ کہا ، دیکھیے یہ ویڈیو

میں فیصلہ سے خوش ہوں: سبرامنیم سوامی

ABOUT THE AUTHOR

...view details