اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا میں لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی - سیکڑوں کو بنایا شکار

‏نوئیڈا کے سیکٹر 2 میں جعلی اور فرضی کمپنی نے روس اور سنگاپور میں نوکریاں دلانے کے نام پر سینکڑوں کے ساتھ جعل سازی کر کے لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گئی۔

فرضی ویزہ دے کر سیکڑوں کو بنایا شکار

By

Published : Aug 22, 2019, 9:26 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:20 PM IST

کمپنی نے ان لوگوں سے پاسپورٹ جمع کرا لیا اور انہیں جعلی ویزا اور جعلی ٹکٹ دے دیا۔

ان لوگوں سے 60 ہزار سے 90ہزار طلب کیے گئے تھے۔ان میں سے بیشتر کا تعلق بہار سے ہے۔جن سے ٹھگی کی گئی انہیں روس کی تشہیر کمپنی اور سنگاپور کے پیٹرو نیش گلوبل کمپنی میں ملازمت دینے کا وعدہ تھا۔

تمام متاثرین کو فلائیٹ کا ٹکٹ دے کر روانگی کا پروانہ تھما دیا گیا۔بعد ازاں پتہ چلا کہ سب جعلی ہے۔
متاثرین سیکٹر 20 تھانہ فریاد لے کر پہنچے ۔پولیس اس معاملے کے حوالے کے تعلق سے تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 10:20 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details