اطلاعات کے مطابق مقامی چینل نے یہ دعوہ کیا کہ صوبہ الجوف میں پرواز کے دوران ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔جبکہ حوثی باغیوں نے کہا کہ یہ خبر اسی صوبہ میں عرب اتحاد کے ایک جیٹ کو گرائے جانے کے بعد آئی ہے۔
حوثیوں کے مطابق اتحاد نے جیٹ کے گر کر تباہ ہونے کے بعد اس کی تصدیق کی اور ہوائی حملے بھی کئے، جس میں بچوں سمیت 35 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔