مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کئی ٹوئٹ کرکے کانگریس پر تنقید کی اور ایمرجنسی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’45 برس قبل اس دن اقتدار کے لالچ میں ایک خاندان نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔ راتوں رات ملک کو جیل میں تبدیل کر دیا گیا۔ پریس، عدالتوں، آزاد تقاریر۔۔۔۔۔ سب کی آواز دبا دی گئی۔ غریبوں اور دلتوں پر مظالم کیے گئے۔
امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کی - مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا ٹوئٹ
وزیر داخلہ امت شاہ نے ایمرجنسی کی 45 ویں برسی پر کانگریس ہر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے لالچ میں ایک کنبے نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کی تھی۔
امت شاہ نے ایمرجنسی کی برسی پر کانگریس پر تنقید کی
اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے 45 برس قبل 25 جون سنہ 1975 کو ملک میں ایمرجنسی لگائی تھی۔