اردو

urdu

ETV Bharat / state

وکاس دوبے کے کسی نیوز چینل میں سرینڈر کی خبروں سے نوئیڈا میں الرٹ

ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بدنام زمانہ ہسٹری شیٹر وکاس دوبے نوئیڈا کے کسی کورٹ میں یا پھر کسی چینل کے اسٹوڈیو میں جا کر سرینڈر کرے گا۔

By

Published : Jul 9, 2020, 6:18 AM IST

وکاس دبے  کے کسی نیوز چینل میں سرنڈر کی خبروں سے نوئیڈا میں الرٹ
وکاس دبے کے کسی نیوز چینل میں سرنڈر کی خبروں سے نوئیڈا میں الرٹ

اس کے بعد سے ہی پورے نوئیڈا میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نوئیڈا فلم سٹی کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

وکاس دوبے کے کسی نیوز چینل میں سرینڈر کی خبروں سے نوئیڈا میں الرٹ

فلم سٹی کے انٹری پوائنٹ پر چیکنگ مزید سخت کر دی گئی ہے کیونکہ بیشتر چینل اسی فلم سٹی میں موجود ہیں جہاں خیال کیا جا رہا ہے وہ کسی چینل کے اسٹوڈیو میں گھس کر سرینڈر کرنے کی کوشش کرے گا۔

وکاس دوبے کے کسی نیوز چینل میں سرینڈر کی خبروں سے نوئیڈا میں الرٹ

علاوہ ازیں سرحدی علاقوں میں بھی سخت الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور چیکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا۔

وکاس دوبے کے کسی نیوز چینل میں سرینڈر کی خبروں سے نوئیڈا میں الرٹ

پولیس کا بھی خیال ہے کہ وکاس دوبے فرید آباد کو چھوڑ کر گریٹر نوئیڈا آکر ہتھیار ڈال دے۔ لہذا سورج پور ضلع کورٹ میں آنے والے لوگوں کے چہرے سے ماسک کو ہٹا کر چیک کیا جارہا تھا ۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس نے عدالت کے باہر چوکسی بڑھا دی ہے اور نوئیڈا۔ گریٹر نوئیڈا میں پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details