اردو

urdu

ETV Bharat / state

Money Laundering Case ستیندر جین کی درخواست ضمانت پر سماعت نو نومبر تک ملتوی - ستیندر جین کی خبر

دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو ریاستی وزیر صحت ستیندر جین کی درخواست ضمانت پر سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی۔ Satyendra Jain did not get bail

ستیندر جین کی درخواست ضمانت پر سماعت نو نومبر تک ملتوی
ستیندر جین کی درخواست ضمانت پر سماعت نو نومبر تک ملتوی

By

Published : Nov 8, 2022, 6:49 AM IST

نئی دہلی: دہلی کی خصوصی عدالت نے پیر کو ریاستی وزیر صحت ستیندر جین کی درخواست ضمانت پر سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی۔ ایم پی/ایم ایل اے کیسز سی بی آئی کے خصوصی جج وکاس دھول نے ستیندر جین اور دیگر کی ضمانت کی درخواستوں میں استغاثہ اور دفاعی وکلاء کے دلائل سننے کے بعد اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کی درخواست پر مزید سماعت 9 نومبر تک کے لئے ملتوی کردی۔ Satyendra Jain did not get bail

یہ بھی پڑھیں: Money Laundering Case ستیندر جین کی درخواست ضمانت پر گیارہ نومبر کو فیصلہ ہوگا

عدالت نے تہاڑ جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی کہ 9 نومبرکو مسٹرجین، ویبھو جین اور انکش جین کوورچوئل میڈیم کے ذریعے پیش کیا جائے۔ ستیندر جین کو پرونشن منی لانڈرنگ ایکٹ کے التزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details