اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس کی جیت کے لیے ہون، مولوی شریک - پوجا

کانگریس کے مرکزی دفتر میں پارٹی کی فتح کے لیے پوجا کا اہتمام کیا گیا جس میں ایک مولوی نے بھی شرکت کی۔

delhi

By

Published : May 23, 2019, 9:54 AM IST

مولوی محمد عرفان کا کہنا ہے کہ 'میں اپنے ہندو بھائیوں کے ساتھ کانگریس کو فتح سے ہمکنار کرانے کے لیے بیٹھا ہوں۔'

کانگریس کی جیت کے لیے ہون، مولوی شریک

ABOUT THE AUTHOR

...view details