اردو

urdu

ETV Bharat / state

جی ایس ٹی کی میٹنگ ملتوی - وزیر خزانہ نرملا سیتارمن

اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی جمعرات کوہونے والی 36ویں میٹنگ کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

جی ایس ٹی کی میٹنگ ملتوی

By

Published : Jul 25, 2019, 11:32 PM IST

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی صدارت میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ یہ میٹنگ دوپہر تین بجے ہونے والی تھی لیکن ان کے پارلیمنٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے یہ میٹنگ کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

اس میٹنگ میں الیکٹرونک گاڑیوں پر جی ایس ٹی کی شرح کم کرکے پانچ فیصد کرنے کو منظور کیا جانا تھا۔ اس کے ساتھ ہی لاٹری معاملہ پر فیصلہ کئے جانے کی امید تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details