اردو

urdu

ETV Bharat / state

'کوآپریٹیر، کمپٹیٹِو انفراسٹرکچر کی تعمیر میں گورنروں کا اہم کردار' - وزیراعظم نریندر مودی کا بیان

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک میں کوآپریٹیر، کمپٹیٹِو انفراسٹرکچر کی تعمیر میں گورنرز کا اہم کردار ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی

By

Published : Nov 23, 2019, 10:36 PM IST

وزیراعظم مودی نے صدر کووند کی موجودگی میں آج راشٹرپتی بھون میں منعقد گورنرز اور لیفٹیننٹ گورنرز کے دو روزہ اجلاس سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے سنہ 1949 سے شروع ہونے والے اس اجلاس کے طویل تاریخ پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ یہ گذشتہ تمام اجلاس کی حصولیابیوں اور نتائج کا تجزیہ اور مستقبل کا خاکہ تیار کرنے کا موقع ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details