کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ نہیں چلنے دینے کے لئے حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج کہا کہ ایوان میں کسان، مہنگائی اور پیگاسس کی بات ہونی چاہئے اور وقت ضائع نہیں کیا جانا چاہئے۔
کانگریس کے رہنما نے کہا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد ہے اور اس میں وقت ضائع کیے بغیر عوامی مفادات کے امور پر بحث کرنے کا حکومت کو موقع دینا چاہئے۔
مزید پڑھیں: